راہوالی :ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے والے کیخلاف مقدمہ

راہوالی :ڈکیتی کی جھوٹی کال  چلانے والے کیخلاف مقدمہ

راہوالی (نامہ نگار) ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رات ساڑھے نو بجے وسیم اﷲ سکنہ ترگڑی نے 15پر کال چلائی کہ لمبانوالی سے گاؤں جاتے دو نامعلوم ڈاکو ئوں نے اس سے 2 لاکھ روپے چھین لئے ، پو لیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کی تو کال جھوٹی نکلی۔

 ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رات ساڑھے نو بجے وسیم اﷲ سکنہ ترگڑی نے 15پر کال چلائی کہ لمبانوالی سے گاؤں جاتے دو نامعلوم ڈاکو ئوں نے اس سے 2 لاکھ روپے چھین لئے ، پو لیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کی تو کال جھوٹی نکلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...