بیگم طلعت شوکت چیمہ کی جانب سے شیخ بلال احمد کی عیادت

بیگم طلعت شوکت چیمہ کی جانب  سے شیخ بلال احمد کی عیادت

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر حلقہ خواتین مسلم لیگ (ن) بیگم طلعت شوکت چیمہ نے سرپرستِ اعلیٰ مرکزی تنظیم تاجران شیخ بلال احمد کی عیادت کی۔۔۔

سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر حلقہ خواتین مسلم لیگ (ن) بیگم طلعت شوکت چیمہ نے سرپرستِ اعلیٰ مرکزی تنظیم تاجران شیخ بلال احمد کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر جمال ناصر، سیکرٹری ڈاکٹر فرح ادیبا گوندل، نعیم بٹ،ابیحہ،نعیم اشرف بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...