ڈسکہ:دیور نے بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ:دیور نے بھابھی  کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ، منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )دیور نے بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ موضع کسووالہ کے نواز نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی بیٹی (ع) کیساتھ اسکے دیور ساحل بٹ نے زیادتی کی۔۔۔

اس نے اپنے خاوند آصف بٹ کو اس بارے بتایاتو اس کے خاوند نے اسے تشددکانشانہ بناڈالا ۔یہ وقوعہ عذرا بی بی اور بوٹا بٹ کی ایماپر ہوا ہے پولیس نے ملزموں ساحل بٹ’آصف بٹ’ عذرا بی بی اور بوٹا بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...