منڈی بہا ئوالدین:محکمہ تحفظ ماحولیات کا ریسٹورنٹس ،باربی کیو پوائنٹس کا جائزہ

منڈی بہا ئوالدین:محکمہ تحفظ ماحولیات  کا ریسٹورنٹس ،باربی کیو پوائنٹس کا جائزہ

منڈی بہا ئوالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوائرمنٹ یاسر خان کی زیر نگرانی محکمہ تحفظ ماحولیات منڈی بہا ئوالدین کی ٹیم نے۔۔۔

 شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے مختلف ریسٹورنٹس اور باربی کیو پوائنٹس کا معائنہ کیا۔ اس دوران دھویں کے اخراج کو کم کرنے اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے Suction Hoods کی تنصیب کا جائزہ لیا گیا۔ اور متعلقہ ریسٹورنٹس مالکان کو ماحولیاتی قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...