یوم دفاع کی مناسبت سے سپورٹس جمنازیم پنڈی بھٹیاں میں بیڈمنٹن مقابلے

 یوم دفاع کی مناسبت سے سپورٹس جمنازیم پنڈی بھٹیاں میں بیڈمنٹن مقابلے

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )تحصیل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنڈی بھٹیاں کے زیر اہتمام یوم دفاع کی مناسبت سے سپورٹس جمنازیم پنڈی بھٹیاں میں حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کالجز پروفیسرز کے مابین بیڈ منٹن میچ کھیلے گئے۔

فائنل میچ پروفیسرز کلب حافظ آباد نے جیت لیا۔پرنسپل صوفی محمد عنایت،چودھری حق نواز ہنجرا،سابق پرنسپل اسد سلیم شیخ اور تحصیل سپورٹس آفیسر مشعل فاطمہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...