کنگ کیڈٹ کالج شادیوال میں سموگ کی روک تھام کے حوالے سیمینار
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )محکمہ توسیع گجرات کے زیراہتمام کنگ کیڈٹ کالج شادیوال میں سموگ کی روک تھام کے حوالے سیمینارکاانعقاد کیا گیا۔۔۔
سیمینار میں فصلوں کی باقیات کو جلانے سے زمین کی زرخیزی کے نقصانات اور ماحول پر منفی اثرات بارے آگاہی دی گئی ، مہمان خصوصی ڈاکٹر عرفان اﷲ وڑائچ ڈائریکٹر زراعت توسیع گجرات ڈویژن نے شرکا اور طلبا کو بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments