ائیر کارگو ایسوسی ایشن پاکستان یونٹی گروپ کا نارتھ میں کلین سویپ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ائیر کارگو ایسوسی ایشن پاکستان یونٹی گروپ کی حکمتِ عملی نے نارتھ میں کلین سویپ کر دیا۔
ائیر کارگو ایسوسی ایشن پاکستان کے نارتھ زون کے انتخابات میں یونٹی گروپ اور لائل گروپ کا ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا فیصلہ کن ثابت ہوا۔ فراز اکرم اعوان خیبر پختونخوا اور پنجاب سے بلا مقابلہ کامیاب ہو کر نارتھ میں کلین سویپ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments