سمبڑیال:دکاندار پر مسلح افراد کا تشدد ، تاجروں کا احتجاج

سمبڑیال:دکاندار پر مسلح افراد  کا تشدد ، تاجروں کا احتجاج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تاجر کو تشدد کا نشانہ بنانے کیخلاف تاجروں کا احتجاج ،ملزموں کی فوری گرفتاری کامطالبہ کر دیا۔

 گزشتہ رات محلہ کرم آباد کے رہائشی تاجراحسن ضیا جس نے یاسر نشاط پلازہ میں گارمنٹس کی دکان بنا رکھی ہے 10/9 مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر سمبڑیال کے تاجروں نے شدید احتجاج کیا اورملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔ ،صدر انجمن تاجراں اتفاق مارکیٹ شیخ عبیدالرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تاجروں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنائے اورفوری طورپر ملزموں کو گرفتار کر کے سزادلوائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...