سیالکوٹ:مالی امداد کے بہانے بلا کر 3افراد کی خاتون سے زیادتی

سیالکوٹ:مالی امداد کے بہانے  بلا کر 3افراد کی خاتون سے زیادتی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مالی امداد کے بہانے 3افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ بڈیانہ کے علاقہ منڈیکی بیریاں کی رہائشی (ن)کو افضل نے مالی امداد کے بہانے اپنی دکان واقع لنگے میں بلایا اور ساتھی کے ڈیرہ پر لیجا کر نشہ آور مشروب پلا یا ، افضل، اظہر اقبال اورخوشی محمد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ خاتون کی درخواست پر 3 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...