ڈی سی کا میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ

ڈی سی کا میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ کیا۔

 ہسپتال میں دستیاب ادویات کا جائزہ لیا اور مریضوں کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے مفت ادویات کی فراہمی کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...