حافظ آباد:ماہر معاشیات ڈاکٹر اے آر کمال کی بھابھی سپردخاک
حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ملک کے معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر اے آر کمال کی بھابھی ، ڈسٹرکٹ پریس کلب کے بانی رکن اور سابق چیئرمین پریس کلب رانا محمد یوسف وحید کی اہلیہ ، رانا آصف، رانا عارف اور رانا عاطف کی والدہ ماجدہ کو سپردخاک کردیا گیا۔
مرحومہ کے قل شریف کا ختم آج دن بارہ بجے ریونیو سوسائٹی لاہور میں ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments