حضور نبی کریم ؐ کی محبت ہی ہر امتی کا کل اثاثہ:مقررین

حضور نبی کریم ؐ کی محبت ہی  ہر امتی کا کل اثاثہ:مقررین

راہوالی(نمائندہ دنیا )حضور نبی کریم ؐ کی محبت ہی ہر امتی کا کل اثاثہ ہے آپ ؐ نے دنیا میں تشریف لاکر انقلاب برپا کر دیا باہم دست و گریبان اور سسکتے ہوئے معاشرے کو پرامن بنادیا۔۔۔

عورتوں بچوں بڑوں اور ہر ذی روح کو ان کے حق دلوائے ، آپ ٔ ہر طبقہ انسانیت کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے ۔ ان خیالات کا اظہار ارشد محمود چشتی پرنسپل النور سکول ،علامہ عطا المصطفی جمیل چشتی پرنسپل جامعہ چشتی ضیا القرآن ،علامہ مولانا احمد حسن کریمی صدر حلقہ ذکر حبیب راہوالی نے محفل میلاد مصطفی ؐسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...