بجلی چوری کر تے 4افراد پکڑے گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بجلی چوری کرتے 4افراد پکڑے گئے ، سرویلنس ٹیم نے مشتاق، ارشد، غلام غوث اور عثمان حمید کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا۔
مقامی پولیس نے ایس ڈی او کی رپورٹ پر مقدمات درج کر لئے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments