پاکستان لائرز فورم نے عامر شہزاد کھرل کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان لائرز فورم نے عامر شہزاد  کھرل کی حمایت کا اعلان کر دیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پاکستان لائرز فورم نے تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جنرل سیکرٹری کے امیدوار عامر شہزاد کھرل کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ۔

اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ابوذر مہدی ، راؤ سبطین علی خاں ، تنویر اعظم دھاریوال، شیراز نصر سیکھو، ملک ارسلان اور میاں صابر شکور سمیت وکلا کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...