ڈپٹی کمشنر کا دورہ چلڈرن ہسپتال ، طبی سہو لیا ت کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا دورہ چلڈرن  ہسپتال ، طبی سہو لیا ت کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مریض بچوں کو فراہم کی جانے والی طبی و صحت کی سہولیات، فائر سیفٹی انتظامات، ایمرجنسی رسپانس سسٹم اور دیگر حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے ہسپتال کے نرسری وارڈ، او پی ڈی، فارمیسی، ایمرجنسی اور دیگر مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے دستیاب طبی سہولیات کے حوالے سے بھی بریفنگ لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...