گوجرانوالہ چیمبر کے الیکشن کیلئے انتظامات مکمل ،19اور 21ستمبر کو پولنگ

گوجرانوالہ چیمبر کے الیکشن کیلئے  انتظامات مکمل ،19اور 21ستمبر کو پولنگ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر کے ایسوسی ایٹ اور کارپوریٹ کلاس کے الیکشن کے انتظامات مکمل،19 ستمبر بروز ہفتہ جناح سٹیڈیم میں ایسوسی ایٹ کلاس کی پولنگ ہوگی۔

 جس کیلئے 30 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں اور ووٹرز کی کل تعداد 9221 ہے جس میں مزید 71 ووٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ 21ستمبر بروز سوموار کارپوریٹ کلاس کے 1096ووٹرز کیلئے اسی مقام پر پولنگ ہوگی۔ شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈی جی ٹی او کی جانب سے 3سرکاری ملازمین بطورِ نگران مقرر کئے گئے ہیں جبکہ گنتی والے مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...