ڈاکٹر فرجاد احمد بٹ سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ ڈویژن تعینات
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈاکٹر فرجاد احمد بٹ کو سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔
صدر مرکزی تنظیم تاجران ناصر محمود اللہ والے ، سینئر نائب صدر اکبر بٹ، چیئرمین راجپوت فیڈریشن پاکستان پیر راجہ اعجاز اللہ خان، صدر تنظیم تاجران ریلوے روڈ ملک طارق جاوید، سیکرٹری طارق طور، ضلعی نائب امیر جماعت اسلامی صابر بٹ، چیئرمین الفضل سوسائٹی ڈاکٹر رفیق فضل، ڈاکٹر بازل رفیق، راجہ کرم اللہ خان، عدنان محمود گجر، محمد اسلام، افتخار احمد بٹ نے امید ظاہر کی فرجاد بٹ عوامی خدمت کے معیار کو مزید بلند کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments