سمال شاپ فکسڈ ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر افسروں کی تاجروں کو بریفنگ
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)سمال شاپ فکسڈ ٹیکس سکیم کے حوالے سے ایف بی آر افسروں نے تاجروں کو بریفنگ دی ۔
تقریب میں ایف بی آر گوجرانوالہ کے ایڈیشنل کمشنر تحسین صادق تارڑ، ڈپٹی کمشنر عبید الرحمن، سینئر آڈیٹر سجاد ورک، انسپکٹر عمر رحمن، مرکزی انجمن تاجراں کے صدر امین منج، سیکرٹری شاکر چودھری، اقبال صدیق سدھو، شیخ مشتاق، فاروق احمد کھارا، حاجی انتظار، شہزاد انصاری اور شیخ عطا اﷲ سمیت دیگر تاجر نمائندوں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments