ون یونٹی گروپ تاجر برادری کے مسائل حل کریگا :اقبال صدیق سدھو

 ون یونٹی گروپ تاجر برادری کے  مسائل حل کریگا :اقبال صدیق سدھو

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ون یونٹی گروپ کا ماضی درخشاں اور قابلِ ستائش ہے ۔

جبکہ گروپ کی قیادت بھی اعلیٰ قائدانہ صلاحیتوں کی حامل ہے ان بنیادوں پر ووٹ ون یونٹی گروپ کے امیدواران کا حق ہے اس لئے 19اور 21ستمبر کو بیلٹ پیپر پر سیریل نمبر 1سے 15تک کے نشان پر(P)لگائیں ان خیالات کا اظہار گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ممبر اقبال صدیق سدھو نے انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...