تتلے عالی:سکیورٹی گارڈ کو دھمکیاں دینے پر خوانچہ فروش اور 3افراد پر مقدمہ

 تتلے عالی:سکیورٹی گارڈ کو دھمکیاں دینے  پر خوانچہ فروش اور 3افراد پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )سکیورٹی گارڈ کو دھمکیاں دینے پر خوانچہ فروش سمیت 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی گاؤں مجو چک کارہائشی مولانا ظفر علی خان ٹول پلازہ پر سکیورٹی گارڈ ہے ،گزشتہ روز تتلے عالی مین چوک پر ٹریفک کلیئر کر انے کیلئے ریڑھیاں سائیڈ پر کر ا رہا تھا اس دوران ریڑھی والے حمزہ نے گالیاں دیں، دکان سے پسٹل نکال لایا دوسرا بھائی عبدالرحمن ٹوکہ لے آیا دیگر دوساتھیوں سے مل کر سکیورٹی گارڈ کو دھمکیاں دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...