سیالکوٹ :جی سی ویمن یونیورسٹی میں یورپین فلم فیسٹیول کا انعقاد

سیالکوٹ :جی سی ویمن یونیورسٹی  میں یورپین فلم فیسٹیول کا انعقاد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )جی سی ویمن یونیورسٹی میں یورپین فلم فیسٹیول کا انعقاد،یورپی یونین کے سفیر رائمونڈاس کاروبلس نے بھی شرکت کی۔

 سینما کو ثقافتی سفارت کاری اور طالبات کی تربیت کا ذریعہ قرار دے دیا گیا۔ دو روزہ فیسٹیول کی افتتا حی تقریب یونیورسٹی کے منعم الدین آڈیٹوریم فاطمہ جناح کیمپس میں ہو ئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے کہا کہ یورپین فلم فیسٹیول محض تفریحی سرگرمی نہیں بلکہ تعلیم، ثقافتی تبادلے اور باہمی مکالمے کا مؤثر ذریعہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...