سیالکوٹ:مسجد میں معمر شخص پر ڈنڈے سے حملہ، شدید زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) مسجد میں ایک شخص نے مبینہ طور پر 80سالہ اﷲ دتہ کو ڈنڈے کے وار کرکے زخمی کر دیا اور فرار ہوگیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔زخمی کو مزید علاج کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ منتقل کر دیا گیا ،پو لیس نے تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments