سیالکوٹ:غیر حاضری پر پو لیس اہلکار برطرف ،ناقص کارکر دگی پر سزائیں
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے اردل روم میں محکمانہ انکوائریوں کی سماعت کی۔
ناقص کارکردگی، فرائض میں غفلت پر اہلکاروں کو سنشور اور سروس ضبطی کی سزائیں سنائی گئیں جبکہ ایک اہلکار کو غیر حاضری پر برخاست کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments