سول لائن میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ،33ملزمان زیرحراست
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سول لائن میں این سی سی آئی اے کا چھاپہ،33ملزمان زیرحراست، چھاپہ غیر قانونی کال سینٹر کے اوپر مارا گیا ،۔
این سی سی آئی اے حکام کے مطابق ملزمان غیر قانونی طریقے سے غیر ملکیوں کے دستاویزات کا استعمال کررہے تھے ، ملزمان غیر قانونی طریقے سے غیر ملکیوں کے بینک اکائونٹس سے رقم نکالنے میں ملوث ہیں، کارروائی کے دوران غیر قانونی کال سینٹر کی 2 مالکان کو بھی پکڑ لیا گیا، کارروائی کے دوران موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے لی
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments