روڈس روڈ اور کشمیر روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

روڈس روڈ اور کشمیر روڈ پر  تجاوزات کے خلاف آپریشن

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر روڈس روڈ اور کشمیر روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

 کارروائی کے دوران دکانوں کے سامنے غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے تھڑے ، بڑے شیڈز اور دیگر تجاوزات کو ہٹا دیا گیا جبکہ تجاوزات کے قیام کیلئے استعمال ہونے والا سامان بھی ضبط کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...