چیئرمین کٹلری ایسوسی ایشن شکیل اعظم خالد مغل کا ورکرز ویلفیئر سکول کا دورہ

چیئرمین کٹلری ایسوسی ایشن شکیل اعظم  خالد مغل کا ورکرز ویلفیئر سکول کا دورہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیئرمین پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن شکیل اعظم مہر کا معروف صنعتکار سابق چیئرمین خالد مغل کے ہمراہ ورکرز ویلفیئر سکول وزیرآباد کا دورہ ،سکول کے پرنسپل سے ملاقات درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر مزدوروں کے بچوں کے سکول کیلئے سرکاری اراضی کی منتقلی اور نئی عمارت کی تعمیر سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ شکیل اعظم مہر نے کہا کہ محنت کشوں کے بچوں کو معیاری تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کیلئے داخلوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...