غیر دوامی نہروں کو بند کرنے کا فیصلہ، سفارشات طلب

 غیر دوامی نہروں کو بند کرنے  کا فیصلہ، سفارشات طلب

تتلے عالی(نامہ نگار)پنجاب بھر کی غیر دوامی نہروں کو بند کرنے کا فیصلہ، سفارشات طلب کرلی گئیں۔

صوبہ بھر میں دھان کی فصل کی کٹائی اور گندم کی کاشت شروع ہونے پر پنجاب میں غیر دوامی نہروں کو پانی کی سپلائی بندکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اس سلسلہ میں کینال آفیسرز سے سفارشات مانگ لی گئیں ۔کینال ذرائع نے بتایا کہ صوبہ بھر کی تمام غیر دوامی نہروں کو15اکتوبرسے 15اپریل2027 تک بند رکھا جائیگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...