جلیل ٹاؤن:ویگو ڈالے کی ٹکر سے سائیکلنگ کرتے 2بچے زخمی

جلیل ٹاؤن:ویگو ڈالے کی ٹکر سے  سائیکلنگ کرتے 2بچے زخمی

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)جلیل ٹاؤن میں ویگو ڈالے کی ٹکر سے سائیکلنگ کرتے 2بچے زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

پولیس نے گاڑی تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ۔ جلیل ٹاؤن میں تیز رفتار ویگو ڈالہ جس کو کم عمر لڑکا چلا رہا تھا نے سائیکلنگ کرتے 10سالہ عبدالہادی اور 11سالہ زین کو ٹکر مار دی اور ڈرائیور گاڑی چھوڑکر فرار ہوگیا ،شدید زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...