پیرا میں سارجنٹ کی بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ 12 اکتوبر کو ہوگا
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشن اتھارٹی (پیرا) میں سارجنٹ کی بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ 12 اکتوبر کو ہوگا۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے فزیکل ٹیسٹ کو منظم، شفاف اور پرامن انداز میں مکمل کرنے کیلئے متعلقہ محکموں کو انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments