نوشہرہ ورکاں :منشیات کے مقدمات میں خاتون سمیت 2افراد بری
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )منشیات کے 2 مقدمات میں ملزمہ سمیت 2 افراد بری ہوگئے ۔
ایڈیشنل سیشن جج مدثر فرید کھوکھر نے 2مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے استغاثہ کی جانب سے الزامات ثابت نہ کئے جانے پر تھانہ نو شہرہ ورکاں کے مقدمہ میں نامزد ثریا بی بی جبکہ تھانہ تتلے عالی میں درج مقدمے کے نامزد ملزم شان علی کو بری کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments