اینجلز سکول سسٹم ڈسکہ نے تعلیمی بورڈ میں ٹاپ رینک حاصل کرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )اینجلز سکول سسٹم ڈسکہ نے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ میں ٹاپ رینک حاصل کرلیا۔
سکول کے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ میں ٹاپ رینک حاصل کرنے پر راناوسیم اشرف،عرفان افضال خان ،تنویراحمد مغل ،زاہد جہانگیر،ڈاکٹر عمران خان ،غلام مصطفی قادری ،فصیل شہزاد بٹ ودیگر نے چیئرمین اینجلز سکول سسٹم ڈسکہ سلیم یونس چیمہ اور اساتذہ کو مبارکباد دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments