ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کی سی پی او آفس میں خصوصی آگاہی مہم

ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کی  سی پی او آفس میں خصوصی آگاہی مہم

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن کونسل گوجرانوالہ چودھری محمد فاروق کی کی نگرانی میں ٹیم نے ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل گوجرانوالہ کی جانب سے سی پی او آفس گوجرانوالہ میں خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

جس کا مقصد پولیس افسر وں و اہلکاروں کو کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ ، صارفین کے قانونی حقوق اور کنزیومر پروٹیکٹ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے آن لائن شکایات درج کرانے کے آسان طریقہ کار سے آگاہ کرنا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...