ندیم عزیز خان گوجرانواہہ چیمبر کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کے کنو ینئر مقرر

ندیم عزیز خان گوجرانواہہ چیمبر کی  قائمہ کمیٹی پٹرولیم کے کنو ینئر مقرر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس نے ندیم عزیز خان کو سٹینڈنگ کمیٹی آن پٹرولیم ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کا کنو ینئر مقرر کر دیا۔

صدر چیمبر غلام حسین جج، سینئر نائب صدر محمد ارشد اور نائب صدر رانا فرحان اصغر کا کہنا ہے کہ ندیم عزیز خان کمیٹی کے تحت آنے والے تمام اہم امور کو احسن طریقے سے حل کرنے اور پٹر ولیم سیکٹر کی بہتری کیلئے تمام تر صلاحیتیں صرف کریں گے ۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...