گوجرانوالہ پرنٹنگ الائنس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن تشکیل
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گوجرانوالہ پرنٹنگ الائنس ایسوسی ایشن کے آئندہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن تشکیل دے دیا گیا۔
ایسوسی ایشن کے اجلاس میں مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن کے ممبران کے ناموں کا اعلان کیا گیا جن میں ڈاکٹر شعیب،میاں ارشاد ، یحیی کلیم مرزا ،مولوی وسیم ، لالہ اسلم خان، میاں جمیل اور ایاز وسیم ناگی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن جلد ہی انتخابی شیڈول، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ اور پولنگ کے طریقہ کار کا اعلان کرے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments