سیالکوٹ:سڑکوں کی تعمیر و مرمت، صحت تعلیم، نکاسی آب سے متعلق اجلاس

سیالکوٹ:سڑکوں کی تعمیر و مرمت، صحت  تعلیم، نکاسی آب سے متعلق اجلاس

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔

 اجلاس میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، صحت، تعلیم، نکاسی آب، بنیادی شہری سہولیات اور دیگر شعبوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں مختلف منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت، فنڈز کے استعمال، تعمیراتی کاموں کی رفتار اور تکمیل کے مراحل پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران نے اپنے اپنے شعبوں میں جاری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...