رسول کریم ؐکی عظمت کی خاطر جان دینے والے امر ہوجاتے ہیں:دائود رضوی

رسول کریم ؐکی عظمت کی خاطر جان دینے  والے امر ہوجاتے ہیں:دائود رضوی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفی مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے جمعۃ المبارک کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول کریم ؐکی عظمت و ناموس کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمیشہ امر ہوجاتے ہیں۔

،97سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود غازی علم دین شہید کے مزار اقدس پر آج بھی رونقیں لگی ہیں اور لگی رہیں گی۔اجتماع جمعہ میں غازی علم دین شہید کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی۔31اکتوبر کو ہر سال میانی صاحب قبرستان لاہور میں غازی علم دین شہید کا عرس منعقد ہو تا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...