نوشہرہ ورکاں میں روزانہ 5گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

نوشہرہ ورکاں میں روزانہ  5گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نوشہرہ ورکاں اور گردونواح میں بجلی کی روزانہ 4سے 5گھنٹے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں ،صارفین نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

نوشہرہ ورکاں اور گردونواح میں بجلی کی روزانہ 4سے 5گھنٹے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں ،صارفین نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...