کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کیساتھ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نوئکے میں تدریسی عمل کا جائزہ
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر نوید احمد کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نوئکے کا دورہ کیا
اور سکول میں جاری تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں، انتظامی امور اور طالبات کو فراہم کی جانے والی بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا۔ کمشنر نے مختلف کلاس رومز میں تدریسی عمل، اساتذہ کی حاضری، طالبات کی تعلیمی کارکردگی اور سکول میں نظم و ضبط کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments