ناشتے کی دعوت اپنائیت کا بھرپور اظہار ،کنوینئر اتحاد گروپ
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کنوینئر اتحاد گروپ محمد خالد وسیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ناشتے کی دعوت اپنائیت کا بھرپور اظہار ہے ممبر ماڈل ٹاو ن سوسائٹی ماجد مغل اور عزیز و اقارب کی جانب سے ناشتے کی دعوت میں جس محبت اور خلوص کے ساتھ پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا
وہ باہمی محبت بھائی چارے اور وی آر فیملی کے رشتے کو مزید مضبوط بنانے کا خوبصورت اظہار ہے ایسی تقریبات دلوں کو قریب لاتی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعلق اعتماد اور خاندانی وابستگی کو فروغ دیتی ہیں ماجد مغل کی فیملی کی محبت میرے لیے ایک حسین اضافہ اور قابلِ قدر تحفہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماجد مغل اور ان کے عزیز و اقارب کی جانب سے اعزاز بھی دیے گئے ناشتے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments