ڈاکو حساس ادارے کے ملازم سے موٹر سائیکل چھین کرفرار
راہوالی) نمائندہ دنیا)ڈاکو حساس ادارے کے ملازم سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگیا
گوجرانوالہ کینٹ ملٹری فارم میں ملازم شہزاد احمد بسواری موٹر سائیکل ہنڈا سی ڈی 70 شام پانچ بجے کے قریب گوجرانوالہ سے واپس گھر جارہا تھا کہ پیروشہید نزد فضل سنٹر کے قریب کسی کام کے سلسلے میں رکا تو اسی اثناء میں ایک کس نامعلوم مسلح ریوالور آیا آتے ہی اسلحہ لے زور پر موٹر سائیکل مالیتی 25ہزار روپے چھین لی اور راہوالی کی جانب فرار ہو گیا کینٹ پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments