جنگلی پرندوں کا گیر قانونی شکار کرتے ایک شکاری گرفتار‘ مقدمہ درج

جنگلی پرندوں کا گیر قانونی شکار  کرتے ایک شکاری گرفتار‘ مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار)جنگلی پرندوں کا گیر قانونی شکار کرتے ایک شکاری گرفتار مقدمہ درج۔

وائلڈ لائف انسپکٹر شعیب اشرف نے ٹیم کے ہمراہ گھمن والا نہر نزد بوپڑاکلاں پر اچانک کارروائی کرکے جال لگا کر جنگلی پرندوں کو شکار کر تے نواز سکنہ لدہیوالہ وڑائچ کو رنگے ہاتھوں قابو کرلیا،ملزم کے قبضہ سے ایک عدد جال،دوعدد لکڑی کے دستے ، دوعدد زندہ شدہ شارک، ایک عدد موٹر سائیکل نمبری جی اے او5327 کو قبضہ میں لے کر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...