لیفٹیننٹ جنرل (ر) کمال متین الدین انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آ ج ہو گی

لیفٹیننٹ جنرل (ر) کمال متین الدین انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آ ج ہو گی

معروف ادیب لیفٹیننٹ جنرل (ر ) کمال متین الدین گزشتہ روز سی ایم ایچ راولپنڈی میں انتقال کر گئے ،

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ا سلام آباد (دنیا ر پورٹ ) مرحوم کی نماز جنازہ آ ج ریس کورس گرائونڈ راولپنڈی میں تین بجے ادا کی جا ئیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں