کالج برائے طالبات ایف سکس ٹومیں انگریزی، اُردو ڈرامو ں کے مقا بلو ں کا ا نعقا د
اسلام آباد کالج برائے طالبات ایف سکس ٹومیں انگریزی ا و ر اُردو ڈرامو ں کے مقا بلو ں کا ا نعقا د ہوا
اسلام آباد(سٹی رپورٹر)اسلام آباد کالج برائے طالبات ایف سکس ٹومیں انگریزی ا و ر اُردو ڈرامو ں کے مقا بلو ں کا ا نعقا د ہوا ،انگریزی ڈرامے میں پہلے تینوں انعام بسمہ اینڈ گروپ ، دوئم لاریب اینڈ گروپ اور سوئم ماہ نور احمد گروپ میز ا ن کا لج نے حاصل کیے لیکن وہ اپنے حق سے دستبردار ہو گئے چنانچہ پہلا انعام فاطمہ اینڈگروپ ما ڈ ل کا لج آ ئی ٹین ،دوسرا انعام ایمن زہرہ گروپ ما ڈ ل کا لج ا یف سیو ن نے حا صل کیا ،اُردو ڈرامے میں پاخوندہ اینڈ گروپ میز با ن کا لج نے پہلا انعام حاصل کیا۔ ،وہ صباحت اینڈ گروپ ما ڈ ل کا لج ا یف سیو ن ٹو کے حق میں دست بردار ہوگیا ۔