رکن اسمبلی صداقت عباسی کا پولیس لائن میں کنٹرول روم کا دورہ

رکن اسمبلی صداقت عباسی کا پولیس لائن میں کنٹرول روم کا دورہ

ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز کنٹرول روم کا دورہ کیا

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او نے مختلف پراجیکٹس کے متعلق بریفنگ دی۔ ممبر قومی اسمبلی نے کنٹرول روم کے مختلف شعبوں میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور پولیس افسران سے کہا کہ وزیر اعظم کے سروس ڈیلیوری ویژن کے مطابق کلرسیداں میں بھی پولیس خدمت مرکز قائم کیا جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں