رحمن ملک سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

رحمن ملک سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

سابق وزیر ِداخلہ سینیٹر رحمان ملک سے اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر رحمان ملک نے اٹلی کے سفیر کو اپنی کتابوں کا ایک مجموعہ بھی پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں