مریم کو کورونا نہیں ،عامر مغل

مریم کو کورونا نہیں ،عامر مغل

سینئر رہنما و ترجمان تحریک انصاف عامر مغل نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ مریم صفدر کو کوئی کورونا بیماری نہیں

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) وہ پے درپے شکستوں سے اپنے حواس کھو چکی ہیں،انہوں نے از خود قرنطینہ کر لیا ہے ،اگر مریم صفدر اپنے دعویٰ میں سچی ہیں تو اپنی میڈیکل رپورٹ عوام کے سامنے لائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں