حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کوشاں ہے، قاضی اکبر

حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کوشاں ہے، قاضی اکبر

تحریک انصاف کے ضلعی صدر قاضی احمد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کوشاں ہے

حضرو (نمائندہ دنیا) وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مہنگائی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔مہنگائی کا مسئلہ پاکستان نہیں پوری دنیا کا مسئلہ بن چکا ہے، عمران خان ملک کو جلد بحرانوں سے نکال لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں