پی اے آرسی اورپاکستان آئل سیڈ میں معاہدہ

پی اے آرسی اورپاکستان  آئل سیڈ میں معاہدہ

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اورپاکستان آئل سیڈ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے

اسلام آباد(نامہ نگار) اس موقع پر ڈاکٹر عظیم خان چیئر مین پی اے آرسی نے کہا کہ معاہد ے کا مقصد زیتون اور دیگر مصنوعات کی تصدیق کے لئے بین الاقوامی معیار کی لیب قائم کرنا ہے ،ڈاکٹر خیر محمد کاکڑ منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان آئل سیڈ ڈیپارٹمنٹ (پی او ڈی) اسلام آباد نے ڈاکٹر محمد عظیم خان چیئرمین پی اے آر سی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایم او یو پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں