ایک کروڑ43لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دو چیک ڈس آنر

ایک کروڑ43لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دو چیک ڈس آنر

اسلام آباد میں ایک کروڑ43لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دو چیک ڈس آنر ہو گئے

اسلام آباد (خبر نگار ) بنی گالہ پولیس نے شہاب الدین کی رپورٹ پر اصغر کے خلاف ایک کروڑ 38لاکھ روپے ،گولڑہ پولیس نے ظاہر کی رپورٹ پر محسن کیخلاف پانچ لاکھ 85ہزار روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں