صوبہ میں جلد تعلیم کارڈ کا اجراء کیا جائے گا:کامران بنگش

 صوبہ میں جلد تعلیم کارڈ کا اجراء  کیا جائے گا:کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ بہت جلد صوبہ میں تعلیم کارڈ کا اجراء کیا جائے گا

پشاور (بیورو رپورٹ) انہوں نے پشاور میں مرکزی لائبریری میں اسلامک سیکشن، آرکائیوز لائبریری میں اسلامک کارنر کا افتتاح کیا، ان کا کہنا تھا کہ تمام لائبریریوں میں اسلامک کارنر بنائیں گے۔ ، صوبے میں ساڑھے 5لاکھ سے زائد کسان کارڈ کے اجراء سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ کامران بنگش

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں